مصنوعات کا نام | سفید چاول 7سال تک محفوظ پیک غذا |
کیٹگری | پکے پکائے چاول (مکس رائس) |
اجزاء | کری پلا جاپانی گوموکُو رائس ٹماٹر ریسوٹو سفید چاول سفید دلیہ وائیٹ اسٹیو ریسوٹو |
جراثیم کشی کا طریقہ کار | ائیرٹائیٹ برتن میں بند کر کے، پریشر اور حرارت سے جراثیم کشی کی گئی ہے |
اندرونی حجم | گرام 230 |
تاريخ الصلاحية | تیاری کے بعد 8 سال تک |
محفوظ کرنے کا طریقہ | براہ راست سورج کی روشنی سے بچائیں اور کمرے کے درجہء حرارت میں محفوظ کریں۔ وزن (تاہم، یہ مصنوعات 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ اور80 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم کے درجہ حرارت کے ماحول کو برداشت کر سکتی ہے) |
سیلز ایجنسی | گرین کیمی لیمٹڈ اکاتُسوکی چو، ہاچی اوجی سٹی، ٹوکیو |
مینوفیکچرنگ کمپنی | انجمن پیداواران اکیتا کوماچی، اوگاتا ویلیج لیمٹڈ آزانیشی، اوگاتا ویلیج، مینامی آکیتا گُون، اکیتا پریفیکچر (فوڈ سیفٹی مینجمنٹ سسٹم کے بین الاقوامی معیار ISO22000 کی سند یافتہ فیکٹری |
NUTRITION FACTS
غذائی اجزاء کا جدول ( گرام230 / فی پیک)
آئیٹم | توانائی ( کلو کیلوری) | پروٹین (گرام) | روغنیات (گرام) | کاربوہائیڈریٹ | نشاستہ | غذائی ریشہ جات | غذائی ریشہ جات |
---|---|---|---|---|---|---|---|
کری پلا | 327kcal | 4,6g | 10,1g | 52,8g | 52,0g | 0,8g | 1,8g |
جاپانی گوموکُو رائس | 306kcal | 4,4g | 9,2g | 49,0g | 48,5g | 0,5g | 2,5g |
ٹماٹر ریسوٹو | 306kcal | 3,3g | 14,2g | 40,2g | 38,5g | 1.,7g | 1,9g |
سفید چاول | 124kcal | 2,1g | 0,3g | 27,1g | 26,9g | 0,2g | 0,7g |
سفید دلیہ | 99kcal | 1,7g | 0,2g | 24,1g | 21,3g | 0,1g | 1,0g |
وائیٹ اسٹیو ریسوٹو | 306kcal | 2,9g | 11,4g | 46,7g | 45,7g | 1,0g | 1,5g |
غذائی اجزاء کی پیمائش کے قدر، ”جاپان غذائی اجزاء معیارات جدول 2015 ایڈیشن (ساتویں ترمیم)“ کی حساب سے اخذ شدہ قدر ہے۔
ایسے افراد جن کو استعمال کئے گئے خام اجزاء سے الرجی ہو وہ احتیاط کریں۔
اس مصنوعات میں درج ذیل الرجی کرنے والی اشیاء پر مشتمل اجزاء کا استعمال نہیں کیا گیا ہے۔
جھینگا، کیکڑا، گندم کا آٹا، بَک وھیٹ یا سیاہ گندم، انڈا، دودھ، مونگ پھلی، سمندری گھونگا، قیر ماہی، سامن مچھلی کے انڈے، کینو، کاجُو، کیوی فروٹ، گائے کا گوشت، اخروٹ، تِل، سامن مچھلی، میکریل مچھلی، سویابین، مُرغی کا گوشت، کیلا، خنزیر کا گوشت، ماتسُوتاکے کھمبیاں، آڑو، جاپانی یم، سیب، جلیٹن، بادام
PRODUCT FEATURES
مصنوعات کی خصوصیات
- اسے پکائے بغیر اسی طرح کھایا جا سکتا ہے (چمچ ساتھ ہے)
- غذائی الرجی کی معین کردہ 28 اشیاء اور شیل فِش کا استعمال نہیں کیا گیا
- درجہ حرارت مزاحم کی حد: -20 ℃ - ℃80
- جاپان ایشیا حالال ایسوسی ایشن سے سند یافتہ
SIZE AND WEIGHT
مصنوعات کی ہئیت
پیکج سائ | 160 x 190mm x 20mm |
---|---|
ڈبے کا سائز | 490 x 275 x h220 mm |
عداد مصنوعات | 50 |
وزن | 13.5kg |