多言語仕様書 مقامی حکومتوں کے لیے  7سال تک محفوظ پیک غذ

  • کری پلا
    کری پلا
  • جاپانی گوموکُو رائس
    جاپانی گوموکُو رائس
  • کارن پلاؤ
    کارن پلاؤ
  • ٹماٹر ریسوٹو
    ٹماٹر ریسوٹو
  • واکامے رائس
    واکامے رائس
  • سفید چاول
    سفید چاول
  • سفید دلیہ
    سفید دلیہ
مصنوعات کا نام سفید چاول 7سال تک محفوظ پیک غذا
کیٹگری پکے پکائے چاول (مکس رائس)
اجزاء

کری پلا
سفید چاول (آکیتا صوبے کی پیداوار)، سبزیاں (پیاز، گاجر)، زیتون کا تیل، کری کا پیسٹ (مکئی کا سٹارچ، چینی، کری پاؤڈر، نمک، پام آئل، آلوکا سٹارچ، ٹماٹرکا پاؤڈر ، خمیر کا عرق، پیاز کا پاؤڈر) ، نمکین مالٹ (رائس مالٹ، نمک)، کارن (مکئی، نمک)، یخنی (نمک، چینی، خمیر کا عرق، نشاستین، پیاز، مصالحہ جات)، نمک

جاپانی گوموکُو رائس
أسفید چاول (آکیتا صوبے کی پیداوار)، سبزیاں (پیاز، شیمےجی، شیتاکے مشروم، گاجر، بانس کی کونپل)، زیتون کا تیل، نمکین مالٹ (رائس مالٹ، نمک)، یخنی (نمک، چینی، خمیر کا عرق، نشاستین، پیاز، مصالحہ جات)، نمک

أکارن پلاؤ
سفید چاول (آکیتا صوبے کی پیداوار)، سبزیاں (پیاز، آلو، مشروم، گاجر)، اسٹیو کا پیسٹ (پاؤڈر روغنیات، چینی، کارن سٹارچ، پام آئل، نمک، آلو کا سٹارچ، خمیر کا عرق، پیازکا پاؤڈر)، کارن (مکئی، نمک)، زیتون کا تیل، ، نمکین مالٹ (رائس مالٹ، نمک)، یخنی (نمک، چینی، خمیر کا عرق، نشاستین، پیاز، مصالحہ جات)، نمک / ٹرےہالوز، پروسیسڈ نشاستہ

ٹماٹر ریسوٹو
سبزیاں (پیاز، گاجر، مشروم)، سفید چاول (آکیتا صوبے کی پیداوار)، ٹماٹر پیوری، ٹماٹرکیچپ (ٹماٹر، شکر(چینی، گلوکوز فریکٹوز مائع شکر، ڈیکسٹروز)، کشید شدہ سرکہ، نمک، پیاز، مصالحہ جات)، زیتون کا تیل، ، چقندر کی شکر، یخنی (نمک، چینی، خمیر کا عرق، نشاستین، پیاز، مصالحہ جات)، نمک

واکامے رائس
سفید چاول (آکیتا صوبے کی پیداوار)، نمکین مالٹ (رائس مالٹ، نمک)، نمک، خشک واکامے

سفید چاول
سفید چاول (آکیتا صوبے کی پیداوار)، نمکین مالٹ (رائس مالٹ، نمک)، نمک

سفید دلیہ
سفید چاول (آکیتا صوبے کی پیداوار)

جراثیم کشی کا طریقہ کار ائیرٹائیٹ برتن میں بند کر کے، پریشر اور حرارت سے جراثیم کشی کی گئی ہے
اندرونی حجم گرام 230
تاريخ الصلاحية تیاری کے بعد 8 سال تک
محفوظ کرنے کا طریقہ براہ راست سورج کی روشنی سے بچائیں اور کمرے کے درجہء حرارت میں محفوظ کریں۔ وزن (تاہم، یہ مصنوعات 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ اور80 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم کے درجہ حرارت کے ماحول کو برداشت کر سکتی ہے)
سیلز ایجنسی گرین کیمی لیمٹڈ
اکاتُسوکی چو، ہاچی اوجی سٹی، ٹوکیو
مینوفیکچرنگ کمپنی انجمن پیداواران اکیتا کوماچی، اوگاتا ویلیج لیمٹڈ
آزانیشی، اوگاتا ویلیج، مینامی آکیتا گُون، اکیتا پریفیکچر
(فوڈ سیفٹی مینجمنٹ سسٹم کے بین الاقوامی معیار ISO22000 کی سند یافتہ فیکٹری

NUTRITION FACTS
غذائی اجزاء کا جدول  ( گرام230 / فی پیک)

آئیٹم توانائی ( کلو کیلوری) پروٹین (گرام) روغنیات (گرام) کاربوہائیڈریٹ نشاستہ غذائی ریشہ جات غذائی ریشہ جات
کری پلا 327kcal 4,6g 10,1g 52,8g 52,0g 0,8g 1,8g
جاپانی گوموکُو رائس 306kcal 4,4g 9,2g 49,0g 48,5g 0,5g 2,5g
أکارن پلاؤ 320kcal 4,3g 9,9g 52,2g 51,6g 0,6g 2,1g
ٹماٹر ریسوٹو 306kcal 3,3g 14,2g 40,2g 38,5g 1,7g 1,9g
واکامے رائس 115kcal 2,0g 0,3g 25,0g 24,7g 0,3g 1,5g
سفید چاول 124kcal 2,1g 0,3g 27,1g 26,9g 0,2g 0,7g
سفید دلیہ 99kcal 1,7g 0,2g 24,1g 21,3g 0,1g 0,0g

غذائی اجزاء کی پیمائش کے قدر، ”جاپان غذائی اجزاء معیارات جدول 2015 ایڈیشن (ساتویں ترمیم)“ کی حساب سے اخذ شدہ قدر ہے۔
ایسے افراد جن کو استعمال کئے گئے خام اجزاء سے الرجی ہو وہ احتیاط کریں۔
اس مصنوعات میں درج ذیل الرجی کرنے والی اشیاء پر مشتمل اجزاء کا استعمال نہیں کیا گیا ہے۔
جھینگا، کیکڑا، گندم کا آٹا، بَک وھیٹ یا سیاہ گندم، انڈا، دودھ، مونگ پھلی، سمندری گھونگا، قیر ماہی، سامن مچھلی کے انڈے، کینو، کاجُو، کیوی فروٹ، گائے کا گوشت، اخروٹ، تِل، سامن مچھلی، میکریل مچھلی، سویابین، مُرغی کا گوشت، کیلا، خنزیر کا گوشت، ماتسُوتاکے کھمبیاں، آڑو، جاپانی یم، سیب، جلیٹن، بادام

PRODUCT FEATURES
مصنوعات کی خصوصیات

  • اسے پکائے بغیر اسی طرح کھایا جا سکتا ہے (چمچ ساتھ ہے)
  • غذائی الرجی کی معین کردہ 28 اشیاء اور شیل فِش کا استعمال نہیں کیا گیا
  • درجہ حرارت مزاحم کی حد: -20 ℃ - ℃80
  • جاپان ایشیا حالال ایسوسی ایشن سے سند یافتہ

SIZE AND WEIGHT
مصنوعات کی ہئیت

پیکج سائز 160 x 190mm x 20mm
ڈبے کا سائز 490 x 275 x h220 mm
عداد مصنوعات 50
وزن 13.5kg