多言語仕様書بسكويت مغلف يُحفظ 7 سنوات

  • پنیر کا ذائقہ
    پنیر کا ذائقہ
  • کدو کا ذائقہ
    کدو کا ذائقہ
  • کوکونٹ کا ذائقہ
    کوکونٹ کا ذائقہ
مصنوعات کا نام بسكويت مغلف يُحفظ 7 سنوات
کیٹگری بیکڈ بسکٹ
اجزاء

پنیر کا ذائقہ
گندم کا آٹا (جاپانی پیداوار)، ڈبل روٹی کا چُورا (گندم کا آٹا، متفرق شکر، دیگر)، مارجرین، چینی، اعلیٰ گریڈ مائع شکر، شارٹننگ، قدرتی پنیر، مالٹوز، نشاستے کا شربت، مُرغی کے انڈے، خوردنی انڈے کے خول کا پاؤڈر/بیکنگ پاؤڈر، فلیورنگ، رنگ (کیروٹین)، وٹامن اے، وٹامن ڈی3 ، وٹامن ای، وٹامن بی1، وٹامن بی6، وٹامن بی12، نیاسین، کیلشیم پینٹوتھینیٹ، فولک ایسڈ، وٹامن سی، (کچھ حصہ گندم، انڈا، دودھ کے اجزاء، اور سویابین شامل ہیں)

کدو کا ذائقہ
گندم کا آٹا (جاپانی پیداوار)، مارجرین، چینی، ڈبل روٹی کا چُورا (گندم کا آٹا، متفرق شکر، دیگر)، اعلیٰ گریڈ مائع شکر، پمپکِن پاؤڈر، نشاستے کا شربت، مُرغی کے انڈے، پاؤڈر دودھ، شارٹننگ، خوردنی انڈے کے خول کا پاؤڈر/فلیورنگ، بیکنگ پاؤڈر، رنگ (کیروٹین)، وٹامن اے، وٹامن ڈی3 ، وٹامن ای، وٹامن بی1، وٹامن بی6، وٹامن بی12، نیاسین، کیلشیم پینٹوتھینیٹ، فولک ایسڈ، وٹامن سی، (کچھ حصہ گندم، انڈا، دودھ کے اجزاء، اور سویابین شامل ہیں)

کوکونٹ کا ذائقہ
گندم کا آٹا (جاپانی پیداوار)، ڈبل روٹی کا چُورا (آٹا، متفرق شکر، دیگر)، مارجرین، چینی، اعلیٰ گریڈ مائع شکر، کوکونٹ مِلک پاؤڈر، وائیٹ چاکلیٹ، نشاستے کا شربت، مُرغی کے انڈے، خوردنی انڈے کے خول کا پاؤڈر/ بیکنگ پاؤڈر، فلیورنگ، وٹامن اے، وٹامن ڈی3 ، وٹامن ای، وٹامن بی1، وٹامن بی6، وٹامن بی12، نیاسین، کیلشیم پینٹوتھینیٹ، فولک ایسڈ، وٹامن سی، (کچھ حصہ گندم، انڈا، دودھ کے اجزاء، اور سویابین شامل ہیں)

جراثیم کشی کا طریقہ کار ئیرٹائیٹ برتن میں بند کر کے، پریشر اور حرارت سے جراثیم کشی کی گئی ہے
اندرونی حجم گرام70
معیاد استعمال تیاری کے بعد 8 سال تک
محفوظ کرنے کا طریقہ براہ راست سورج کی روشنی سے بچائیں اور کمرے کے درجہء حرارت میں محفوظ کریں۔ وزن (تاہم، یہ مصنوعات 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ اور80 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم کے درجہ حرارت کے ماحول کو برداشت کر سکتی ہے)
سیلز ایجنسی گرین کیمی لیمٹڈ
اکاتُسوکی چو، ہاچی اوجی سٹی، ٹوکیو
مینوفیکچرنگ کمپنی گرین کیمی لیمٹڈ
اکاتُسوکی چو، ہاچی اوجی سٹی، ٹوکیو

NUTRITION FACTS
غذائی اجزاء کا جدول  ( گرام70 / فی پیک)

ئیٹم توانائی ( كيلو كالوري) پروٹین (گرام) روغنیات (گرام) کاربوہائیڈریٹ (گرام) غذائی ریشہ جات(گرام)
پنیر کا ذائقہ 328kcal 5,0g 13,0g 46,0g 0,37g
پیٹھے کا ذائقہ 332kcal 4,0g 17,0g 43,0g 0,31g
کوکونٹ کا ذائقہ 335kcal 5,0g 15,0g 45,0g 0,31g

غذائی اجزاء کی پیمائش کے قدر، ”جاپان غذائی اجزاء معیارات جدول 2015 ایڈیشن (ساتویں ترمیم)“ کی حساب سے اخذ شدہ قدر ہے
یہ مصنوعات تیارکرنے والی فیکٹری میں مونگ پھلی، اخروٹ، تِل، اور کاجُو پر مشتمل مصنوعات کی تیاری کی لائن پر تیار کی جاتی ہیں
الرجی والی اشیاء، اجزاء کے نام والے خانے کے آخر میں بریکٹ ( ) کے اندر درج کئے گئے ہیں۔

PRODUCT FEATURES
مصنوعات کی خصوصیات

  • پریشر اور گرمی سے جراثیم کشی کرنے سے طویل مدتی اسٹوریج والے بسکٹ
  • درجہ حرارت مزاحم کی حد: -20 ℃ - ℃80

SIZE AND WEIGHT
مصنوعات کی ہئیت

پیکج سائز 130 x 160mm x 20mm
ڈبے کا سائز 343 x 250 x h170 mm
عداد مصنوعات 50
اوزن 4.3kg