مصنوعات کا نام | 7 سال تک محفوظ سبزیوں کا کنسومے سُوپ (سبزی خور افراد کی ضرورت کے مطابق) |
کیٹگری | ڈرائی سُوپ |
اجزاء | ڈکسٹرین (جاپان میں تیار کردہ) سبزیوں کے سُوپ کا پاؤڈر (آلو، پیاز، گاجر) نمک چینی خمیر کا کشید غذائی ریشے اجوائن پاؤڈر کیلشیم کاربونیٹ وٹامن C وٹامن E فیرک پائروفاسفیٹ نیاسین وٹامن 2B کیلشیم بینٹوتھینیٹ وٹامن 12B وٹامن 6B وٹامن A فولِک ایسڈ |
جراثیم کشی کا طریقہ کار | ائیرٹائیٹ برتن میں بند کر کے، پریشر اور حرارت سے جراثیم کشی کی گئی ہے |
اندرونی حجم | 40,5g(13,5g×3) |
معیاد استعمال | تیاری کے بعد 8 سال تک |
محفوظ کرنے کا طریقہ | انجمن پیداواران اکیتا کوماچی، اوگاتا ویلیج لیمٹڈآزانیشی، اوگاتا ویلیج، مینامی آکیتا گُون، اکیتا پریفیکچر |
سیلز ایجنسی | گرین ڈیزائن اینڈ کنسلٹنگ کمپنی 3-12-16 آوبادائی، میگُرو کُو، ٹوکی |
مینوفیکچرنگ کمپنی | ماتسُوموتو پیکنگ کمپنی. 6013-1 می مُوروچو، اِیسے ساکی سٹی، گُما پریفیکچر |
NUTRITION FACTS
غذائی اجزاء کا جدول (13.5g)
آئیٹم | توانائی( كيلو كالوري) | پروٹین(گرام) | پروٹین | کاربوہائیڈریٹ(گرام) | غذائی ریشہ جات | لوہا | غذائی ریشہ جات(گرام) | A وٹامن | B1 وٹامن | B2 وٹامن | B6 وٹامن | B12 وٹامن | C وٹامن | E وٹامن | فولِک ایسڈ | کیلشیم بینٹوتھینیٹ | نیاسین |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سبزیوں کا کنسوم سوپ | 46kcal | 4,3g | 9,9g | 11,0g | 1,4g | 6,9mg | 95,0mg | 235μg | 1,0mg | 1,1mg | 1,0mg | 2,6μg | 8,8mg | 7,6mg | 243μg | 6,1mg | 11,0mg |
تاریخ انتہا یا ایکسپائری، بیان کردہ طریقے کے مطابق اس مدت کو ظاہر کرتی ہے، جب تک بغیر کھولے اس پروڈکٹ کی کوالٹی محفوظ رہتی ہے ۔
بیرونی پیکٹ کھولنے کے بعد، زِپ کو بند کر کے محفوظ کرلیں، اور جلد از جلد نوش فرما لیں .
اسٹوریج کی کیفیت کے لحاظ سے ظاہری شکل میں تبدیل ہوسکتی ہے، لیکن اس سے کوالٹی کے معیار میں کوئی خرابی نہیں ہوگی .
پروڈکشن لائن پر ایسی مصنوعات جن میں حیوانات کے اجزاء شامل ہوتے ہیں، ان کی تیاری کے بعد پروڈکشن لائن کی صفائی کرکے سبزی خور مصنوعات تیار کی جاتی ہیں ۔
اس مصنوعات میں درج ذیل الرجی کرنے والی اشیاء پر مشتمل اجزاء کا استعمال نہیں کیا گیا ہے۔
جھینگا، کیکڑا، گندم کا آٹا، بَک وھیٹ یا سیاہ گندم، انڈا، دودھ، مونگ پھلی، سمندری گھونگا، قیر ماہی، سامن مچھلی کے انڈے، کینو، کاجُو، کیوی فروٹ، گائے کا گوشت، اخروٹ، تِل، سامن مچھلی، میکریل مچھلی، سویابین، مُرغی کا گوشت، کیلا، خنزیر کا گوشت، ماتسُوتاکے کھمبیاں، آڑو، جاپانی یم، سیب، جلیٹن، بادام
PRODUCT FEATURES
مصنوعات کی خصوصیات
- آپ اسے سادہ پانی یا گرم پانی کے ساتھ نوش فرما سکتے ہیں.
- غذائی الرجی کی معین کردہ 28 اشیاء اور شیل فِش کا استعمال نہیں کیا گیا
- NPO سبزی پروجیکٹ جاپان کی ویگن تصدیق
SIZE AND WEIGHT
مصنوعات کی ہئیت
پیکج سائز | 120 x 180mm |
---|---|
ڈبے کا سائز | 325 x 240 x h165 mm |
تعداد مصنوعات | 50 |
تعداد مصنوعات | 2.8kg |