多言語仕様書10 سال تک مخفاظ تیار شدہ بسکٹ

مصنوعات کا نام 10 سال تک مخفاظ تیار شدہ بسکٹ
کیٹگری بیکڈ بسکٹ
اجزاء

سادہ ذائقہ
ڈبل روٹی کا چُورا (گندم کا آٹا، شکر، دیگر) (جاپانی پیداوار)، گندم کا آٹا، مارجرین، مالٹوز، اعلیٰ گریڈ مائع شکر، پاؤڈر مِلک، مُرغی کے انڈے، نشاستے کا شربت، خوردنی انڈے کے خول کا پاؤڈر/بیکنگ پاؤڈر، فلیورنگ، وٹامن اے، وٹامن ڈی3 ، وٹامن ای، وٹامن بی1، وٹامن بی6، وٹامن بی12، نیاسین، کیلشیم پینٹوتھینیٹ، فولک ایسڈ، وٹامن سی، (کچھ حصہ گندم، انڈا، دودھ کے اجزاء، اور سویابین شامل ہیں)

کشمش کا ذائقہ
گندم کا آٹا(جاپانی پیداوار)، ڈبل روٹی کا چُورا (گندم کا آٹا، شکر، دیگر) مارجرین، کشمش، چینی، اعلیٰ گریڈ مائع شکر، مُرغی کے انڈے، شہد، شارٹننگ، خوردنی انڈے کے خول کا پاؤڈر/بیکنگ پاؤڈر، فلیورنگ، وٹامن اے، وٹامن ڈی3 ، وٹامن ای، وٹامن بی1، وٹامن بی6، وٹامن بی12، نیاسین، کیلشیم پینٹوتھینیٹ، فولک ایسڈ، وٹامن سی، (کچھ حصہ گندم، انڈا، دودھ کے اجزاء، اور سویابین شامل ہیں)

ماچا ذائقہ
ڈبل روٹی کا چُورا (گندم کا آٹا، شکر، دیگر) (جاپانی پیداوار)، گندم کا آٹا، مارجرین، شارٹننگ، سفید چاکلیٹ، مُرغی کے انڈے، اعلیٰ گریڈ مائع شکر، پاؤڈرمِلک، خوردنی انڈے کے خول کا پاؤڈر، جاپانی ماچا، نشاستے کا شربت/خوشبو، وٹامن اے، وٹامن ڈی3 ، وٹامن ای، وٹامن بی1، وٹامن بی6، وٹامن بی12، نیاسین، کیلشیم پینٹوتھینیٹ، فولک ایسڈ، وٹامن سی، (کچھ حصہ گندم، انڈا، دودھ کے اجزاء، اور سویابین شامل ہیں)

جراثیم کشی کا طریقہ کار ئیرٹائیٹ برتن میں بند کر کے، پریشر اور حرارت سے جراثیم کشی کی گئی ہے
اندرونی حجم گرام70
معیاد استعمال تیاری کے بعد 11 سال تک
مینوفیکچرنگ کمپنی براہ راست سورج کی روشنی سے بچائیں اور کمرے کے درجہء حرارت میں محفوظ کریں۔ وزن (تاہم، یہ مصنوعات 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ اور80 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم کے درجہ حرارت کے ماحول کو برداشت کر سکتی ہے)
سیلز ایجنسی گرین کیمی لیمٹڈ
اکاتُسوکی چو، ہاچی اوجی سٹی، ٹوکیو
مینوفیکچرنگ کمپنی گرین کیمی لیمٹڈ
اکاتُسوکی چو، ہاچی اوجی سٹی، ٹوکیو

NUTRITION FACTS
غذائی اجزاء کا جدول  ( بوتلیں1 / فی پیک)

ئیٹم توانائی ( كيلو كالوري) پروٹین (گرام) روغنیات (گرام) کاربوہائیڈریٹ (گرام) غذائی ریشہ جات(گرام)
پنیر کا ذائقہ 117kcal 1,7g 6,0g 14,3g 0,1g
کشمش کا ذائقہ 111kcal 1,6g 6,0g 14,3g 0,1g
ماچا ذائقہ 108kcal 1,7g 4,3g 15,7g 0,1g

غذائی اجزاء کی پیمائش کے قدر، ”جاپان غذائی اجزاء معیارات جدول 2015 ایڈیشن (ساتویں ترمیم)“ کی حساب سے اخذ شدہ قدر ہے
یہ مصنوعات تیارکرنے والی فیکٹری میں مونگ پھلی، اخروٹ، تِل، اور کاجُو پر مشتمل مصنوعات کی تیاری کی لائن پر تیار کی جاتی ہیں
الرجی والی اشیاء، اجزاء کے نام والے خانے کے آخر میں بریکٹ ( ) کے اندر درج کئے گئے ہیں۔
اس میں شہد شامل ہے اس لئے 1سال سے کم عمر کے بچوں کو مت کھلائیں۔

PRODUCT FEATURES
مصنوعات کی خصوصیات

  • پریشر اور گرمی سے جراثیم کشی کرنے سے طویل مدتی اسٹوریج والے بسکٹ
  • درجہ حرارت مزاحم کی حد: -20 ℃ - ℃80

SIZE AND WEIGHT
مصنوعات کی ہئیت

پیکج سائز 130 x 160mm x 15mm
ڈبے کا سائز 527 x 348 x h178 mm
تعداد مصنوعات 100
اوزن 9kg